اویغور - ..ٌ::ٌ:: النسابون العرب ::ٌ::ٌ..
..ٌ::ٌ:: النسابون العرب ::ٌ::ٌ..

التميز خلال 24 ساعة
العضو المميز الموضوع المميز المشرف المميز
معرفة نسب الاضرووملي والعشاءر العربيه
بقلم : ياسر رفعت
« آخـــر الـــمــواضيـع »
         :: نسب عائلة جاد بالفيوم مركز اطسا قرية شدموه (آخر رد :جميل جاد)       :: نسب عائلة الخريصي (آخر رد :ابو عبدالله المستشار)       :: نسب عوائل حائل ~ (آخر رد :ابو عبدالله المستشار)       :: من ذاكرة التاريخ (آخر رد :خلف مرضاش)       :: ذكرى أخ عزىز علينا جمعا (آخر رد :الشريف احمد الجمازي)       :: حبيبي يا رسول الله (آخر رد :هانى عطا احمد محمد)       :: لمحات من كتاب(الجواهر الذهبية فى أوصاف ومعجزات خير البرية) (آخر رد :رجب مكى حجازى العقيلى)       :: بعض اسماء العائلات التي تقطن العليقات بالقليوبية (آخر رد :رجب مكى حجازى العقيلى)       :: «خَيْرُ النَّاسِ مَن طالَ عمُرُه، وَحَسُنَ عملُه» ,,, (آخر رد :حسن جبريل العباسي)       :: عائلة السويلم (آخر رد :ندى السويلم)      




إضافة رد
قديم 15-09-2017, 09:39 PM   رقم المشاركة :[1]
معلومات العضو
منتقي المقالات
 
أحصائيات العضو

علم الدولة : علم الدولة arab league

افتراضي اویغور

اویغور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اویغور
Uyghur
ئۇيغۇر
تین اویغور بچیاں ختن میں
خاطر خواہ آبادی والے علاقے چین (سنکیانگ) 8,399,393 (2000)[1] قازقستان 223,100 (2009)[2] کرغیزستان 49,000 (2009)[3] روس 3,696 (2010)[4] یوکرین 197 (2001)[5] زبانیں اویغور, مینڈارن چینی مذہب اسلام متعلقہ نسلی گروہ قارلوق, اور دیگر ترک

ختن میں ایک مسجد

چین سنکیانگ میں آباد مسلمان آبادی ۔ گو ان کی زبان ترکی سے مماثلت رکھتی ہے لیکن لسانی اور ثقافتی اعتبار سے وہ خود کو وسط ایشیائی ریاستوں کے زیادہ قریب سمجھتے ہیں۔صدیوں سے شنگ جیانگ کی معیشت کا دارومدار زراعت اور تجارت پر ہے، جس کا اظہار سلک روٹ پر واقع کاشغر جیسے مصروف شہروں سے ہوتا ہے۔بیسویں صدی کے اوائل میں کچھ عرصے کے لیے اوغر آبادی نے اپنی آزادی کا اعلان کر دیا تھا لیکن انیس سو اننچاس میں یہ علاقہ باقاعدہ طور پر کومیونسٹ چین کے مکمل کنٹرول لایا گیا ۔سرکاری سطح پر چین شنگ جیانگ کو جنوبی علاقے تبت کی طرز پر ایک خود مختار علاقہ بتاتا ہے۔
اس علاقے میں کئی سالوں سے علیحدگی پسند تحریک جاری ہے۔ جس کے چلانے والوں کا کہنا ہے کہ چین نے وقت کے ساتھ اوغر قوم کی مذہبی، تجارتی اور ثقافتی آزادی سلب کر لی ہے۔ چین مسلسل اوغر علیحدگی پسندوں پر القاعدہ کے ساتھ روابط کا الزام لگاتا رہا ہے۔ چین کے مطابق اوغر علیحدگی پسند افغانستان میں موجود مسلمان جنگجؤں سے نظریاتی اور مسلح ٹریننگ بھی حاصل کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان الزامات کی حمایت میں چین نے کبھی کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔چین نے کئی دفعہ اوغر آبادی پر کریک ڈاؤن کیا ہے جس کی ایک مثال بیجنگ اولمپکس کے وقت دیکھنے میں آئی۔ جولائی 2009 میں بھی وہاں پر پر تشدد مظاہرے ہوئے جس میں 140 کے قریب افراد ہلاک ہوئے۔
تصاویر[ترمیم]


  • کاشغر میں ایک اویغور حجام



  • اویغور ختن میں



  • ختن میں نوجوان لڑکا



  • ایک ریشم کی فیکٹری میں اویغور عورت, ختن



  • نوجوان لڑکے



  • تین اویغور بچیاں ختن میں





  • اویغور لڑکی



  • ختن



  • ریشم کتائی, ختن



  • سنکیانگ میں اویغور اونٹ بان



  • نوجوان اویغور عورت

توقيع : الارشيف
الارشيف غير متواجد حالياً   رد مع اقتباس
إضافة رد

مواقع النشر (المفضلة)


الذين يشاهدون محتوى الموضوع الآن : 1 ( الأعضاء 0 والزوار 1)
 
أدوات الموضوع
انواع عرض الموضوع

تعليمات المشاركة
لا تستطيع إضافة مواضيع جديدة
لا تستطيع الرد على المواضيع
لا تستطيع إرفاق ملفات
لا تستطيع تعديل مشاركاتك

BB code is متاحة
كود [IMG] متاحة
كود HTML معطلة
Trackbacks are متاحة
Pingbacks are متاحة
Refbacks are متاحة


المواضيع المتشابهه
الموضوع كاتب الموضوع المنتدى مشاركات آخر مشاركة
اویغور خلک الارشيف اردو زبان فورم. انجمن زبان فارسی 0 15-09-2017 09:35 PM

  :: مواقع صديقة ::

:: :: :: :: ::

:: :: :: :: ::


الساعة الآن 01:51 AM


Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2020, Jelsoft Enterprises Ltd.
SEO by vBSEO TranZ By Almuhajir
..ٌ:: جميع الحقوق محفوظة لموقع "النسابون العرب" كعلامة تجارية لمالكه المهندس أيمن زغروت الحسيني ::ٌ..
منتج الاعلانات العشوائي بدعم من الحياه الزوجيه